ڈاکٹر تنویر حسین بھٹی کی بطورایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو ترقی پر سیاسی وسماجی شخصیات کی مبارکباد
تتلے عالی (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیوایف بی آر اور نائب صدراولڈرائوین یونین جی سی یونیورسٹی ڈاکٹر تنویر حسین کی بطورایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو ایف بی آر ترقی پر سیاسی ،سماجی رہنما ظفر سیال اور بزنس مین حسیب احمد نے مبارکباد دی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا اور ڈاکٹر تنویر حسین بھٹی کی بطورایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ان لینڈریونیو ترقی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دن دگنی رات چگنی ترقی کیلئے خصوصی دعاکی۔