عابد منیر ایس ایچ او تھانہ آر اے بازار تعینات May 11, 2021 5:35 AM, May 11, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس نے سب انسپکٹر عابد منیر کو ایس ایچ او تھانہ آر اے بازار مقرر کردیا جنہوں نے اپنا چارج سنبھال لیا ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+