ڈاکٹر جاوید اقبال
قرآن حکیم فکر کے مقابلے میں عمل پر زیادہ زور دیتا ہے۔ مسلمانوں نے اپنے تمدن کے ابتدائی دور میں اس زاویہ نگاہ کو ترقی دی اور علماء و صوفیاء نے دین و ایمان کی اساس باطنی وجدان پر رکھی، لیکن آج کا انسان جدید تعلیم کے زیراثر احوال باطنی کو شک و شبہ کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
کتاب افکار اقبال (مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال)