فائرنگ کرکے نوجوان کو زخمی کر دیاگیا
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈھوک کالا خان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو زخمی کر دیا ریسکیو1122کے ترجمان کے مطابق الشفاء ڈینٹل ہسپتال ڈھوک کالا خان کے قریب سے 31سالہ عابد حسین جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جسے طبی امداد کیلئے پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔