معروف سکالر حافظ سعداللہ کے بڑے صاحبزادے امان اللہ انتقال کر گئے
لاہور ( خصوصی نامہ نگار) معروف ریسرچ سکالر اور سیرت نگار ڈاکٹر حافظ محمد سعداللہ کے بڑے صاحب زادے محمد امان اللہ انتقال کر گئے ہیں۔آج مورخہ 11 مئی انکی رہائش گاہ مکان نمبر 195 بلاک نمبر 2 سیکٹرA-2 ٹاؤن شپ لاہور پر 10 بجے دن ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ہوگی۔