باکسر سید اشرف علی کی وفات پر صدیق پٹنی و دیگر کا اظہار تعزیت
اچی (اسپورٹس رپورٹر )انٹرنیشنل باکسنگ کے سابق ریفری جج باکسر سید اشرف علی کی وفات پرسندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر صدیق پٹنی ،استاد علی بخش، حسن آصف، رفیق پردیسی و دیگر نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی ہے۔