اداکارہ عائزہ خان کا والدہ اور بچوں کے ساتھ نیا فوٹو شوٹ جاری کردیا گیا۔ اداکارہ نے ےہ نیا فوٹوشوٹ ڈیزائنر فریدہ حسن کے لئے مکمل کروایا جس میں وہ اور ان کی والدہ اور بچے ایک ہی رنگ ہلکے سبز رنگ کا جوڑا پہنے ہوئے ہیں۔ اداکارہ ڈرامہ سیریل ”مہر پوش“ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38