فیصل آباد ایف آئی اے کی کاروا ئی غیر قانو نی شا دیاں کر نے والے گروہ کے 2 چینی ارکان گرفتارایف آئی اے کی حوالات منتقل تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز ایف آئی فیصل آباد نے نجی سو سا ئٹی میں کاروا ئی کر تے ہو ئے غیر قانونی شا دیاں کر نے والے گروہ کے 2 چینی ارکان کو گرفتار کر لیا دونون گرفتار چینی افراد کو ایف آئی اے کی حوالات منتقل کر دیا گی آج عدا لت میں پیش کر کے جوڈیشل ریمانڈ لیا جا ئے گا ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38