بنوں : جنرل بس سٹینڈ پر ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 13افراد زخمی ہوگئے. زخمی ہونے والوں میں شہری اور پولیس اہلکار شامل ہیں۔ جمعہ کو پولیس کے مطابق جنرل بس سٹینڈ پر ریوٹ کنٹرول دھماکہ میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 13افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں شہری اور پولیس اہلکار شامل ہیں۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کا گھیراﺅ کرکے تحقیقات شروع کردیں۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024