چیئرمین ریلو ے محمد جا وید انو ر سے چین ریلو یز انجینئرنگ کمپنی کے صدرکی ملا قا ت
اسلام آباد(خبر نگار)وز ا رت ریلو ے کے چیئرمین محمد جا وید انو ر سے چین ریلو یز انجنیر ئنگ کمپنی کے صدر Liu Hui Vice کی ملا قا ت ۔ چئیر مین نے آگا ہ کیا کہ کر اچی سے پشا ور جا نیو الی مین لا ئین(MLI)پاکستانی معشیت میں بہت اہمیت رکھتی ہے اس منصو بہ کی ضر و ریا ت کے لئے تما م ما حو لیا تی اثر ات اور امکا نات کا جا ئز ہ پہلے ہی لیا جا چکا ہے ۔ دو نو ں مما لک کے درمیا ن ضر وری فریم ورک معا ہد ے کے مطا بق مئی 2017میں ابتد ائی ڈ یز ائن مکمل کیا گیا تھا ۔MLIکے ڈیزائن کی اپ گریڈ یشن کیلئے کر یک CREC))نیسپا ک اور پی آر ا ے سی ایس نے منصو بے کے تیز رفتا رٹر یک پر عمل درآمدکیا اس منصو بے کی تعمیر کا طر یقہ چینی کمپنیوں کے درمیا ن مسابقتی بو لی کی وجہ سے ذریعہ کیا جا ئیگا یہ بہت اسٹر ٹیجک منصو بہ ہے جو پاکستان ریلو ے کو تبدیل کر دے گا ، یہ حو یلیا ں ڈرا ئی پو رٹ سے بحیر ہ عرب اوردیگر مما لک تک فوری رابطے فراہم کرے گا ۔اس منصوبے میں افرادی قو ت کا تنا سب 4 1فیصد چینی اور 86فیصد پاکستانی ہو گا ۔پاکستان ریلو ے محفو ظ سائیٹس فراہم کر رہا ہے ، چینی ذرائعے کے تحفظ اور سلا متی کے لئے کا فی وسا ئل استعما ل کئے گئے ہیں ، ملا قا ت کے دو ران سکر ٹیری ریلو ے بو ر ڈ ز بیر شفیع غوری ، ڈی جی پلا ننگ مظہر علی شا ہ اور ڈی جی ٹیکنکل منو ر علی شا ہ بھی مو جو د تھے ۔