داعش کو شکست دینے کے بعد عراق میں پہلی بار پارلیمانی الیکشن

بغداد (اے ایف پی) داعش کو شکست دینے اور جنگ کے طویل مرحلہ کے بعد عراق میں پہلے پارلیمانی انتخابات کا انعقاد کیا گیا۔ پہلے مرحلے میں تقریباً 10 لاکھ فوجیوں، پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں نے یونیفارم پہن کر ووٹ ڈالے۔ یہ انتخابات کا پہلا مرحلہ ہے۔ دوسرا بھی جلد ہو گا۔ صدام کے اقتدار کے بعد عراقی سوچتے ہیں اگر الیکشن سے ملک میں امن آئے گا تو ہم اس کے لئے تیار ہیں۔