امریکہ: ہائی سکول میں سائنسی تجربہ کے دوران کیمیکل گرنے سے دھماکہ‘ 17طلباء اور ٹیچر زخمی
واشنگٹن (سنہوا) امریکی ریاست ٹینس میں ہائی سکول میں سائنسی تجربہ کرنے کے دوران تیزاب گرنے سے 18افراد زخمی ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے میرول ہائیڈ میگنٹ سکول میں تیزاب کے ری ایکشن سے دھماکہ ہوا۔ اس واقعہ میں 17طلبہ اور ایک ٹیچر زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔