قائداعظمؒ کے بعد شریف برادران نے نئے پاکستان کی بنیاد رکھی: اے حمید
لاہور (پ ر) رہنما فا¶نڈیشن کا اجلاس ہوا جس کی صدارت اے حمید نے کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ قائداعظم کے بعد اگر کسی نے نیا پاکستان بنایا ہے تو نواز شریف اور شہباز شریف ہیں اور سب سے پہلے جب ایٹم بم چلانے لگے تو اس وقت کے امریکہ کے صدر نے نواز شریف کو کھلی پیسوں کی آفر کی اور دھمکی دی۔