-----تلاش ورثا ------
لاہور (پ ر) ایک عورت جس کی عمر تقریباً بائیس سال ہے اپنا نام مصباح خاوند کا نام عثمان بتاتی ہے۔ اس کے ساتھ قریباً آٹھ ماہ کا بچہ بھی ہے، جس کا نام حسنین بتاتی ہے، 5مئی سے سبحانی ہوم میں داخل ہے، لواحقین ہمایوں رشید سبحانی پاکستان ویلفیئر فا¶نڈیشن غازی روڈ نزد جنرل ہسپتال لاہور کینٹ فون 042-35810963، 042-35827314 پر رابطہ کریں۔