تلاش ورثا May 11, 2013 5:55 AM, May 11, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (پ ر) تھانہ قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کو ایک لاوارث نعش ملی ہے، جس کی عمر 27/28 سال، قد 5 فٹ 4 انچ، چہرہ گول، چھاتی پر زخموں کے نشان ہیں، اس کے بارے محمد شفیق اے ایس آئی سے رابطہ کریں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+