”فیتھ میٹرز“ کی مقامی ہوٹل میں تقریب
لاہور (پ ر) بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے والی تنظیم فیتھ میٹرز نے لاہور میں پریس ایونٹ کا انعقاد مقامی ہوٹل میں کیا جس میں تنظیم نے اپنے پراجیکٹس کے ”مساوات“ مساوات پراجیکٹ کا بنیادی مقصد پاکستان میں برابری کے اصولوں پر چلتے ہوئے اقلیتوں کے حقوق کو فروغ دینا ہے۔ شرکاءمیں لندن سے آئے ہوئے پراجیکٹ ڈائریکٹر رحمان انور، ادیب سفر نگار مقصود چغتائی، دانشور ترنجیت سنگھ مسیحی رہنما سیمسن سلامت، شہر بانو، ریم فاروق اور دیگر شامل تھے۔