اظہار تعزیت
لاہور (خصوصی نامہ نگار) سید منور حسن لیاقت بلوچ محمد انور نیازی ڈاکٹر وسیم اختر، نذیر احمد جنجوعہ، امیر العظیم فاروق چوہان اور دیگر نے کارکن محمد اصغر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور سوگواران کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ محمد اصغر کی والدہ کی نماز جنازہ آج 9مئی صبح دس بجے ان کے آبائی گاﺅں سورسنگھ وال پتولی میں ادا کی جائے گی۔