اقلیتی برادری کا حاجی ریاض الحسن کی حمایت کا اعلان
لاہور (پ ر) پی پی 148سے جماعت اسلامی کی امیدوار حاجی ریاض الحسن نے کہا ہے کہ گیارہ مئی کو عوام دیانتدار اور اہل قیادت کو منتخب کرنے کیلئے ترازو کے نشان پر مہر لگائیں۔ اس موقع پر ممتاز روڈ کی اقلیتی برادری نے حاجی ریاض الحسن کی حمایت کا اعلان کیا۔