اندھی گولی سے کانسٹیبل زخمی، حالت تشویشناک
اندھی گولی سے کانسٹیبل زخمی، حالت تشویشناک
لاہور (نامہ نگار) لوئر مال کے علاقہ میں ایک کانسٹیبل سرفراز نامعلوم سمت سے آنے والی اندھی گولی لگنے سے زخمی ہو گیا جس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا جہاں اس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔