الیکشن کمشن کا عام انتخابات 2013ءپر یادگاری ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمشن کا عام الیکشن 2013ءپر یادگاری ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کا باقاعدہ افتتاح سیکرٹری الیکشن کمشن اشتیاق حسین کریں گے۔
ٹکٹ