عام انتخابات کی کوئی آئینی و جمہوری حیثیت نہیں: مسیحا ملت پارٹی
لاہور(خصوصی نامہ نگار)مسےحا ملت پارٹی کے سربراہ اسلم پروےز سہوترا ، ہےومن لبرےشن کمےشن کے ڈائرےکٹر انٹرنےشنل افئےرز پاسٹر انور جاوےداور سےکرٹری اطلاعات انےس پروےز خان نے اپنے اےک مشترکہ بےان مےں کہا ہے کہ آج ہونے والے عام انتخابات کی کوئی آئےنی و جمہوری حےثےت نہےں کےونکہ اس انتخاب مےں اقلےتوں اور خواتےن کو پاکستان کے آئےن کے تحت حاصل بنےادی حقوق کے مطابق اپنے ووٹ کے ذرےعے اپنے نمائندے منتخب کرنے کا حق نہےں دےا جا رہا۔