پروفیسر خاور بٹ کی ترجمہ قرآن پاک اور تفسیر کلاسز
لاہور (پ ر) قرآن ہاﺅس سوسائٹی کے مہتمم پروفیسر قلب بشیر خاور بٹ ہر اتوار صبح 7 بجے 24 محمد ی پارک ساندہ روڈ نزد مہر شادی ہال 10 بجے پونچھ روڈ سمن آباد نزد پل نالہ سنٹرل کالج کے سامنے اور ہر منگل کو سہ پہر 3 بجے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے آڈیٹوریم میں ترجمہ قرآن پاک اور تفسیر پر درس دیتے ہیں۔