رحمت اللہ تونسوی کا میاں آصف کے حق میں دستبرداری کا اعلان
لاہور (خصوصی نامہ نگار) متحدہ دےنی محاذ کے قومی اسمبلی کے امےدوار مولانا رحمت اللہ تونسوی نے جے ےوآئی (ف) کے قومی اسمبلی کے حلقہ اےن اے121امےدوار مےاں محمد آصف کے حق مےں دستبرداری کا اعلان کر دےا۔ گزشتہ روزرحمت اللہ تونسوی نے مےاں محمد آصف سے ملاقات مےں انکی پالےسوں پر مکمل اعتماد کا اظہار اور دستبرداری کا اعلان کےا اور ان کا کہنا تھا کہ مےاں محمد آصف کی قومی اسمبلی کے حلقہ اےن اے121اور پی پی150مےں بھرپور حماےت کی جائےگی۔