الیکشن میں مسلم لیگ ن کی تاریخی فتح حاصل کریگی: احمد شکیل
لاہور (پ ر) جامعہ صدیقیہ سراج العلوم (رجسٹرڈ) بیرون مستی گیٹ کے ناظم اعلیٰ قاری علامہ احمد شکیل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج مورخہ 11 مئی کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی تاریخی فتح ہو گی کیونکہ عوام باشعور ہیں اور وہ شیر پر مہر لگاکر پاکستان مسلم لیگ ن کو کامیاب کروا کر اس ملک کی تقدیر کا فیصلہ کریں گے۔