فیروز والہ میں 10 پولنگ اسٹیشنز حساس قرار سپیشل فورس، پولیس، رضاکار ڈیوٹی دینگے
فیروز والہ (نامہ نگار) فیروز والہ میں دس پولنگ اسٹیشن حساس قرار دے دیئے گئے ہیں۔ پولنگ اسٹیشنز پر پولیس اہلکاروں سمیت سپیشل پولیس اور پولیس کے رضا کار سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیئے گئے حساس پولنگ اسٹیشنوں پر ملازمین کی تعداد دوگنا رکھی گئی ہے۔ پاک آرمی کو ٹیک رسپانس فورس کا دستہ بروقت ضرورت طلب کی جا سکے گی۔