عالمی خلائی سٹیشن پر معمولی مقدار میں امونیا گیس کے اخراج کا انکشاف
عالمی خلائی سٹیشن پر معمولی مقدار میں امونیا گیس کے اخراج کا انکشاف
واشنگٹن (اے ایف پی +اے پی پی) عالمی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر معمولی مقدار میں امونیا گیس کے اخراج کا انکشاف ہواہے۔ ناسا کے مطابق خلائی سٹیشن پر تمام خلاءباز خریت سے ہیں اور ان کو کوئی خطرہ نہیں ہے ۔