گوجرانوالہ میں تیز آندھی، فیکٹری کی دیوار گرنے سے ایک راہگیر جاں بحق، 2 زخمی
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) تےز آندھی کے باعث فےکٹری کی دےوارگرنے سے تےن افراد شدےد زخمی ہوگئے جن میں سے ایک جنہےں فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دےا گےا۔ دھلے مےں واقع فےکٹری کی دےوار شام گئے چلنے والی تےز آندھی کے باعث اچانک گر گئی جس کے نتےجے مےں وہاں سے گزرنے والے تےن راہگےر جن کی فوری طور پر شناخت نہےں ہوسکی، شدےد زخمی ہوگئے جنہےں موقع پرپہنچ کررےسکےو کی امداد ٹےم نے فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کےا جہاں دو زخمےوں کی حالت تشوےشناک بتائی گئی ہے جنہےں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ زخمیوں کے نام جاوید اور عدنان بتائے گئے ہیں جبکہ حسنین ولد مختار جاں بحق ہو گیا۔