روزنامہ نوائے وقت کے سب ایڈیٹر طارق شاہد ستی کے نانا انتقال کر گئے
لاہور (پ ر) روزنامہ نوائے وقت کے سب ایڈیٹر طارق شاہد ستی کے نانا چودھری کملا خان گذشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم عبدالقیوم، محمد جاوید اور محمد امین کے والد تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج 11 مئی کو گا¶ں غیاث پور نارووال میں ہو گی۔