448 خواتین جنرل سیٹوں پر الیکشن لڑ رہی ہیں
لاہور (لیڈی رپورٹر) آج انتخابات مےں پورے ملک سے قومی اور صوبائی اسمبلےوں کی عام نشستوں پر448 خواتےن براہ راست الیکشن میں امےدوار ہےں۔ قومی اسمبلی کی105 نشستوں پر147 اور صوبائی اسمبلےوں کی203نشستوں پر 301 خواتےن امےدوار مےدان مےں ہےں۔ پنجاب مےں66 نشستوں پر 90 امےدوار، سندھ کے 26 حلقوں سے37 ،خےبر پی کے کے 10 حلقوں سے14 امےدوار، بلوچستان کے 3حلقوں سے 3 امےدوار جبکہ اسلام آباد کے اےک حلقے سے 2 امےدوار اور فاٹا کی اےک نشست سے پہلی بار اےک خاتون امےدوار مےدان مےں ہےں۔