پوسٹل بیلٹ کی ترسیل اور تقسیم کیلئے خصوصی سیل کی تشکیل
لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان پوسٹ کے ترجمان کے مطابق آج ہونیوالے جنرل الیکشن 2013ءکے حوالے سے پوسٹل بیلٹ کی ترسیل اور تقسیم کیلئے خصوصی سیل تشکیل دیا ہے جو کہ 24 گھنٹے کام کر رہا ہے کسی بھی رہنمائی کیلئے فون نمبر 042-99210637 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔