الیکشن خطرات.......ظفر علی راجا May 11, 2013 1:55 AM, May 11, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کہنا ہے اجیروں کا‘ آجر ہیں مصیبت میںہاری یہ بتاتے ہیں‘ سرداروں کو ہے خطرہاس بار کی الیکشن کی دہشت ہے الگ راجامولانا پریشاں ہیں‘ دستاروں کو ہے خطرہ شیئر کریں: Share Tweet Google+