فلم ”میں ہوں شاہد آفریدی“ کی عکسبندی مکمل ہو گئی May 11, 2013 1:41 AM, May 11, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکار ہمایوں سعید بطور پروڈیوسر پہلی فلم ”میں ہوں شاہد آفریدی“ بنا رہے ہیں۔ ہمایوں سعید نے بتایا کہ اس فلم کی عکسبندی مکمل ہو گئی ہے۔ عیدالفطر پر ریلیز کی جائیگی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+