فلم ”وار“ کا کیمرہ کلوز ہو گیا May 11, 2013 1:41 AM, May 11, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) فلم ڈائریکٹر بلال لاشاری کی فلم ”وار“ کا کیمرہ کلوز ہو گیا ہے۔ آج کل فلم کی پوسٹ پروڈکشن کا کام ہو رہا ہے۔ کاسٹ میں شان، عائشہ خان، میشا شفیع اور علی عظمت شامل ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+