فلم ”دی بٹلر“18 اکتوبر کو ریلیز ہو گی
لاس اینجلس (این این آئی)وائٹ ہاﺅس کے باورچی کی زندگی پر بننے والی دلچسپ فلم ”دی بٹلر“کا نیا ٹریلر آگیاہے،فلم کی کاسٹ میں مشہور اداکارہ اوپراونفرے بھی شامل ہیں۔امریکی شہری یوجین ایلن نے 1952ءمیں وائٹ ہاﺅس میں باورچی کی نوکری کاآغاز کیاتھا۔