Waqt News
Monday | March 27, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • شہزادہ محمد بن سلمان کا مسجد نبوی کا دورہ، روضہ رسول پر حاضری
  • سعودی حکومت نے حرمین شریفین میں تصویر کشی کے متعلق نئی ہدایات جاری کردیں
  • او آئی سی کی فلسطین میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی شدید مذمت
  • تیونس کے قریب ایک اور کشتی ڈوبنے سے 19افریقی تارکین وطن ہلاک
  • پاکستان میں فسطائیت عروج پر ہے:اسد عمر 

معلم کامل (۳)

Mar 11, 2023 8:20 AM, March 11, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

حضرت ابومسعود بدری ؓبیان فرماتے ہیں ،میں اپنے ایک ملازم کو کوڑے سے ماررہا تھا کہ میںنے اپنے پیچھے سے یہ آواز سنی ۔ ابومسعود ! خبردار رہو۔ میں غصے کی وجہ سے اس آواز کو سمجھ نہ سکا۔ فرماتے ہیں: جب یہ بات کہنے والے میرے نزدیک آئے تو دیکھا کہ وہ حضور علیہ الصلوٰة والسلام ہیں اورآپ فرمارہے ہیں: اے ابومسعود! خبردار رہو۔ ابومسعود! خبرداررہو۔ میںنے کوڑا اپنے ہاتھ سے پھینک دیا۔ نبی کریم ﷺنے فرمایا: ابومسعود! خبردار رہو۔اللہ تعالیٰ تمہارے اوپر اس سے بھی زیادہ قدرت کا مالک ہے جتنی قدرت تمہیں اس غلام پر حاصل ہے۔میںنے کہا: میں اسکے بعد کسی غلام کو کبھی نہیں ماروں گا۔(صحیح مسلم)حضرت معرور بن سوید ؓ بیان فرماتے ہیں ، ربذہ کے مقام پر ہم حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرے ۔ دیکھا کہ آپ کے اوپر ایک چادر ہے اوراسی قسم کی چادر آپ کے غلام نے زیب تن کر رکھی ہے۔ ہم نے عرض کی:اے ابوذر! اگر آپ ان دونوں چادروں کویکجا کرلیں تو ایک حلہ بن جائے۔ آپ نے فرمایا: میرے اورمیرے ایک(مسلمان ) بھائی کے درمیان تکرار ہوگئی،اس شخص کی ماں عجمی تھی، میں نے اسے اس کی ماں کے متعلق عاردلائی۔ اس شخص نے میری شکایت حضور اکرم ﷺکی بارگاہ عالیہ میں کردی۔ جب میں آپ کے پاس حاضر ہوا توآپ میں ارشادفرمایا: اے ابوذر! تم ایک ایسے شخص ہوجس میں جاہلیت کے آثار موجود ہیں۔ یہ(غلام)تمہارے بھائی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے تمہارے ماتحت کردیا ہے ۔جو خود کھاﺅوہی ان کوکھلاﺅ، جوخودپہنووہی ان کو پہناﺅاوران کو ایسا کام کرنے پر مجبور نہ کرو جو انکی طاقت سے باہر ہو اوراگران کو کوئی ایسا کام کرنے کیلئے کہو جو انکی طاقت سے زیادہ ہوتو ان کی مددکیاکرو۔(صحیح مسلم)

شہزادہ محمد بن سلمان کا مسجد نبوی کا دورہ، روضہ رسول پر حاضری

حضرت عکراش بن ذویب ؓ فرماتے ہیں : بنومرہ بن عبید نے مجھے اپنے اموال کی زکوٰة دے کر حضور اکرم ﷺ کی خدمت میں بھیجا۔ میں مدینہ طیبہ میں آپ کے پاس حاضر ہوا۔ میں نے آپ کو مہاجرین اورانصار کے ساتھ تشریف فرماپایا۔ نبی کریم ﷺنے میرے ہاتھ کو پکڑااورمجھے ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے گھر لے گئے۔ آپ نے پوچھا: کیا کھانے کیلئے کچھ ہے؟ ہمارے پاس ایک بڑا پیالہ لایا گیا جس میں ثرید اوربغیر ہڈی کی بوٹیاں بکثرت تھیں۔ ہم نے اس سے کھانا شروع کردیا۔ میں اپنے ہاتھوں کو پیالے میں ادھر ادھر دوڑانے لگا اورحضور اکرم ﷺاپنے سامنے سے کھاتے رہے۔ حضور ﷺ نے اپنے دائیں ہاتھ سے میرے دائیں ہاتھ کو پکڑااور فرمایا: عکراش ! ایک جگہ سے کھاﺅ کیونکہ یہ ایک ہی قسم کا کھانا ہے۔پھر ہمارے سامنے ایک بڑی طشتری لائی گئی جس میں مختلف قسم کی کھجوریں تھیں۔میں اپنے سامنے سے کھانے لگا اورحضورکا دست اقدس طشتری میں ادھر ادھر پھرتارہا۔ آپ نے فرمایا: عکراش! جہاں سے چاہو کھاﺅ کیونکہ یہ کھجوریں ایک ہی قسم کی نہیں ہیں۔ (جامع ترمذی)

سعودی حکومت نے حرمین شریفین میں تصویر کشی کے متعلق نئی ہدایات جاری کردیں

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • کینسر کی تشخیص کے بعد جیل میں قید سدھو کیلئے اہلیہ کا جذباتی ...

    Mar 25, 2023 | 14:02
  • امریکی صدر کا ایران کے حق میں بڑا اعلان

    Mar 25, 2023 | 13:42
  • فکر مند صدر پاکستان! بے رحم سیاست

    Mar 25, 2023
  • پاکپتن : جائیداد کا تنازع ، بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد ...

    Mar 25, 2023 | 14:16
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سعودی حکومت نے حرمین شریفین میں تصویر کشی کے متعلق نئی ...

    Mar 26, 2023 | 18:30
  • او آئی سی کی فلسطین میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے ...

    Mar 26, 2023 | 18:27
  • تیونس کے قریب ایک اور کشتی ڈوبنے سے 19افریقی تارکین وطن ہلاک

    Mar 26, 2023 | 18:22
  • پاکستان میں فسطائیت عروج پر ہے:اسد عمر 

    Mar 26, 2023 | 18:17
  • دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے محمد نواز کو افغانستان کے خلاف ...

    Mar 26, 2023 | 18:13
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • پاکستان پر رحم کریں!!!!!

    Mar 26, 2023
  • فکر مند صدر پاکستان! بے رحم سیاست

    Mar 25, 2023
  • بھونچال رات، چاند رات 

    Mar 24, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلّم کی پیاری پیاری ...

    Mar 24, 2023
  • آئین کی ’’بے توقیری‘‘ کا رونا 

    Mar 24, 2023
  • 1

    صدر مملکت کا وزیراعظم کو مراسلہ اور اسکے مضمرات

  • 2

    آئی ایم ایف کو  ”انف از انف “ کہنے کی ضرورت

  • 3

    تھرڈ آپشن سے بچنے کیلئے سیاسی قیادتوں کی بصیرت کا امتحان 

  • 4

    کفایت شعاری مہم اور افسران کی گاڑیاں

  • 5

    موسمیاتی تبدیلیاں اور  کرۂ ارض کا مستقبل

  • 1

    اتوار ، 4 رمضان المبارک ، 1444ھ، 26 مارچ 2023ئ

  • 2

    ہفتہ ‘  3  رمضان  المبارک  1444ھ‘  25  مارچ 2023ء

  • 3

    جمعة المبارک، 2 رمضان المبارک ، 1444ھ، 24 مارچ 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • قومی اسمبلی کا فورم چھوڑکر کیا ملا

    Mar 26, 2023
  • پانی کا عالمی دن اور پاکستان

    Mar 26, 2023
  • چومکھی لڑائیاں

    Mar 26, 2023
  • مفت آٹا.... سیاسی رشوت، سہولت یا مصیبت

    Mar 26, 2023
  • ”اس بار،ثواب کو ضرب دیجیے“

    Mar 26, 2023
  • جیت عمران کی ہوگی 

    Mar 26, 2023
  • اردو، بانیانِ پاکستان کی نظر میں 

    Mar 26, 2023
  • جمہوری تماشا

    Mar 26, 2023
  • یہ کیاہورہا ہے؟

    Mar 26, 2023
  •  مضر صحت دودھ اور محکمہ فوڈ اتھارٹی

    Mar 26, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    روزہ کی فرضیت 

  • 2

    استقبالِ رمضان 

  • 3

    فضائل قرآن (۱)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    نیاز مانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 2

    بانگ درا

  • 3

    ازخطبات اقبال

  • 4

    ضرب کلیم 

  • 5

    از کتاب اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group