پاکستان کوسٹ گارڈ نے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے 227 کلو چرس برآمد کرلی ہے۔ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈ کے مطابق خفیہ اطلاع پر بلوچستان کے علاقے وندر میں سیب سے لدے ٹرک کی تلاشی لی گئی تو ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی دو سو ستائیس کلو چرس برآمد کرلی گئیں ہے، اس موقع پر دو ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔پاکستان کوسٹ گارڈ نے دوسری کارروائی میں بلوچستان کے علاقے ڈام سے پچیس ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل بھی برآمد کیا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38