پی ایس ایل، آج کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی
دبئی(آئی این پی ) پاکستان سپر لیگ میں (آج) اتوار کو ایک میچ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے مابین دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ کراچی کنگز چھ میں سے تین میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر ہے جبکہ لاہور قلندرز نے سات میں سے صرف ایک میچ جیتا ہے، اس طرح وہ ایونٹ سے باہر ہو چکی ہے۔ پاکستان سپر لیگ میں (آج) اتوار کو ایک میچ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے مابین دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ کراچی کنگز چھ میں سے تین میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر ہے جبکہ لاہور قلندرز نے سات میں سے صرف ایک میچ جیتا ہے۔