۔کھیتوں میں کام کرتیخاتون کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
اوکاڑہ( نامہ نگار) نواحی قصبہ موضع منگن کے رہائشی احمد علی کی ہمشیرہ کھیتوں میں کام کر رہی تھی کہ اچانک مسلح ثاقب عرف ساقی، حسن، افتخار اور ناصر علی نے خورشید بی بی کو فائر مار کر شدید زخمی کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔