فیروزوالا (نامہ نگار) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے چھاپے مار کر مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے والے پانچ دکانوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ، پولیس نے مقدمات درج کر لیے ہیں ۔
فیروزوالا : مختلف علاقوں سے دو خواتین اغوا
فیروزوالا (نامہ نگار) کالا خطائی روڈ کی آبادی دندیاں میں ادریس اور اقبال نے ساتھیوں کی مدد سے محنت کش کی جواں سال بیٹی (م) کو اغوا کرلیا۔ محمد شفیع اور گوگا نے دیگر ساتھیوں کی مدد سے جواں سالہ خاتون (ر) کو اغوا کر لیا ہے۔
پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔