موٹر سائیکل پرون ویلنگ کرنے والے 8 افراد گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ رواتپولیس نے موٹر سائیکل پرون ویلنگ کرنے والوں کے خلا ف کارروائی کرتے ہوئے چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا پولیس نے ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزمان محمد دانش ،ملک نبیل،وقاص،علی حسن ،عبدالباسط اور عارف خان کو قابو کر کے مقدمہ درج کرلیا۔