پتنگ فروشوں ،پتنگ بازوںکیخلاف کارروائی، 8ملزمان گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی پولیس نے پتنگ فروشوں ،پتنگ بازوںکیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 8ملزمان کو قابو کر لیا تھانہ سٹی پولیس نے عدنان،صبیر اور نورایمان سے 65پتنگیں معہ 04ڈوریں،تھانہ بنی پولیس نے حکیم خان سے 12پتنگیں معہ 2ڈوریں،یاسر شہزاد سے 14پتنگیںمعہ4ڈوریں،انعام گل سے 10پتنگیں معہ 2ڈوریں،محمد عمر سے 10پتنگیں معہ 1ڈور،تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے وقاص ایوب سے 50پتنگیں برآمد کر لیں ۔