زرداری کی نوابشاہ زیادتی کیس کے ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں بچی سے زیادتی کے واقعہ کا سخت نوٹس لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات ناقابل برداشت ہیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ملزمان کو فوری قانون کی گرفت میں لایا جائے۔