شان نے فلم ”ضرار“ کی ڈبنگ مکمل کرا دی Mar 11, 2018 4:03 AM, March 11, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار شان نے اپنا زیرتکمیل فلم ”ضرار“ کی ڈبنگ مکمل کرا دی ہے۔ شان نے اس فلم میں نہ صرف اداکاری کی ہے فلم کی ڈائریکشن بھی دی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+