500 ووٹ والا اتنا مقدس، عمران، زرداری اسکی درگاہ پر حاضری دیتے ہیں: مریم
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کی ر ہنما مریم نواز نے کہا ہے کہصرف 500 ووٹ لینے والا اتنا مقدس کیسے ہو گیا کہ عمران خان بھی اس کی درگاہ پر حاضری دیتا ہے اور آصف زرداری بھی کیا کہہ رہی ہے یہ کہانی؟ آئی این پی کے مطابق مریم نواز نے کہا ہے کہ لاڈلہ صاحب کہیں چند دن انتظار کریں انشاء اللہ ریڈ لے کی طرح واجد ضیا خود ان کاغذات کی حقیقت بتا دیں گے۔