موٹر وے پولیس نے حادثے میں جاں بحق شہری کے 2 لاکھ 13سو روپے اہل خانہ کے حوالے کرد یے
کوئٹہ (نما ئندہ نوائے وقت) موٹر وے پولیس نے ٹریفک حادثے میں جاں بحق شہری سے برآمد ہونے والے دو لاکھ تیرا سو روپے اہل خانہ کے حوالے کرد یے تفصیلات کے مطابق 6مارچ کو سملی چڑائی کے پاس موٹر سائیکل اورگاڑی کے درمیان ایکسیڈنٹ میں موٹر سائیکل سوار رضا محمد عمر 50سال جا ں بحق ہوگئے تھے جس سے برآمد ہونے والے دو لاکھ تیرا سو روپے موٹر وے پولیس نے نہ صرف چوری ہونے سے بچائے بلکہ متوفی کے لواحقین کے حوالے بھی کر دئیے ۔
مو ٹروے پو لیس