ایران نے 27 برس بعد سربیا کیلئے پروازیں شروع کر دیں
بلغراد (اے ایف پی) 27 برس بعد ایران نے سربیا کے لیے براہ راست فلائٹس شروع کر دیں۔ ایران نے بلغراد اور تہران کے درمیان ہفتے میں 2 پروازوں کی پیشکش کی۔ گرمیوں کے آخر تک تمام پروازوں کی بکنگ فائنل ہو چکی ہے۔ ائر جیٹ کا طیارہ بلغراد کے نکولا تیلا ائر پورٹ پر گرا ہے۔