حوثی باغیوں نے اقوام متحدہ کے دو امدادی کارکن اغواءکرلیے
صنعائ(این این آئی)یمن میں ایران نواز حوثی ملیشیا نے اقوام متحدہ کے دو امدادی کارکنان کو اغواءکرلیا ہے۔ دوسری جانب یمن کی آئینی حکومت نے باغیوں کی جانب سے عالمی ادارے کے کارکنان کے اغواءکی شدید مذمت کرتے ہوئے کارروائی کو امدادی آپریشن میں رکاوٹ ڈالنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
کارکن اغوائ