ڈی پی او اٹک عبادت نثار کی زیر نگرانی کرائم میٹنگ کا انعقاد
اٹک (نا مہ نگار ) ڈی پی او اٹک عبادت نثار کا اپنے آفس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد میٹنگ میں ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی شرکت ڈی پی او اٹک کا افسران کو جرائم پیشہ افراد خصوصا منشیات فروش،قمارباز اور اشتہاری مجرمان کی جلد از جلد گرفتاری کو یقینی بنانے کے احکامات جاری تمام مقدمات کی تفتیش کو جدید تقاضوں کے مطابق اور میرٹ پر کرنے کی ہدایات بھی جاری ڈی پی او اٹک کا بچوں اور عورتوں کے ساتھ ہونے والے کسی بھی قسم کے تشدد کے واقعات کو اولین بنیادوں پر حل کرنے کی سختی سے ہدایات۔