جمعیت طلبا ء اسلام کے تحت ریلی 16 مارچ کوہوگی
کراچی (خصوصی رپورٹر) جمعیت طلباء اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری اطلاعات مولانا رشید احمد خاکسار نے کہا کہ جمعیت طلباء اسلام کراچی کے زیراہتمام 16 مارچ بروز جمعہ سہ پہر تین بجے مزار قائد سے کراچی پریس کلب تک اسلام زندہ باد و تعلیم بچائو ریلی ہوگی۔