تاج کمپلیکس کے قریب چھاپہ ‘ فحا شی کے اڈے کامالک اور خواتین سمیت 12 گرفتار
کراچی (خصوصی رپو رٹر) تھانہ برگیڈ پولیس نے تاج کمپلیکس کے قریب فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کراڈے کے مالک 6 خواتین اور 5مرد وںکو گرفتار کر لیا۔ تھانہ درخشاں کی حدود میں بھی فحاشی کے اڈے چلاتا تھاپولیس نے گھنٹوں سے حراست میں موجود مرد اور عورتوں کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں کی۔